settings icon
share icon

نجات کے بارے میں سوالات

نجات کی راہ یا منصوبہ کیا ہے؟

کیا نجات صرف ایمان کے وسیلے ہے یا پھر ایمان کے ساتھ اعمال بھی ضروری ہیں؟

کیا ایک بار نجات پانا ہمیشہ کے لیے نجات پا لینا ہوتا ہے؟

کیا ابدی تحفظ کا تصور بائبلی ہے؟

مَیں اپنی نجات کے حوالے سے پُر یقین کیسے ہو سکتا ہوں؟

ہمارے گناہوں کی خاطر یسوع کے جان دینے سے پہلے لوگ کیسے نجات پاتے تھے؟

جن لوگوں نے یسوع کے بارے میں کبھی نہیں سُنا اُن کیساتھ کیا ہوگا؟ اگر کسی شخص نے کبھی یسوع کے بارے میں سُنا ہی نہیں تو کیا خُدا اُس کوسزا کے لیے رَد کر دے گا؟

عوِضی کفارہ کیا ہے؟

خُدا کی حاکمیت اور انسان کی آزاد مرضی کس طرح ملکر نجات میں کام کر تی ہیں؟

کیا ابدی تحفظ گناہ کرنے کا اجازت نامہ ہے؟

نوزائیدہ اور چھوٹے بچّوں کے مرنے کے بعداُنکے ساتھ کیا ہوتا ہے؟بائبل میں جوابدہی کی عمر کے بارے میں کہاں پر لکھا ہوا ہے؟

خُدا نے پرانے عہد نامے میں جانوروں کی قربانیوں کا تقاضا کیوں کیا تھا؟

اگر ہماری نجات ابدی طور پر محفوظ ہے تو پھر بائبل اِس قدر سختی کے ساتھ برگشتگی کے بارے میں کیوں خبردار کرتی ہے؟

کیا مسیحیوں کو اپنے گناہوں کی مسلسل معافی مانگتے رہنا چاہیے؟

کیا نجات کے لیے بپتسمہ ضروری ہے؟نئی پیدایش کا بپتسمہ کیا ہے؟

کیا ایک مسیحی اپنی نجات کو کھو سکتا ہے؟

مسیحی میل ملاپ (صلح)سے کیا مُراد ہے؟ ہمیں خُدا کے ساتھ میل ملاپ(صلح) کرنے کی کیا ضرورت ہے؟

مسیحی مخلصی کے کیا معنی ہیں؟

نجات کیا ہے؟ مسیحی عقیدہِ نجات کیا ہے؟

راستباز ٹھہرائے جانے سے کیا مُراد ہے؟

توبہ سے کیا مُراد ہے اور کیا نجات حاصل کرنے کے لیےتوبہ ضروری ہے؟

قیامت المسیح (مسیح کا مُردوں میں سے جی اُٹھنا) کیوں اہم ہے؟

بائبل زندگی کے آخری لمحے یسوع کو قبول کرنے کے حوالے سے کیا کہتی ہے؟

کیا کسی شخص کے نام کا زندگی کی کتاب میں سے مٹایا جانا ممکن ہے؟

کیا مرقس 16 باب 16آیت یہ تعلیم دیتی ہے کہ بپتسمہ نجات حاصل کرنے کے لیے بپتسمہ ضروری ہے؟

اگر مَیں خود کو نجات یافتہ محسوس نہ کروں تو پھر کیا ہوگا؟

اگر آپ بار بار ایک ہی گناہ کرتے رہیں تو کیا خُدا مسلسل طور پر آپکو معاف کرتا رہے گا؟

کیا کوئی مسیحی اپنی نجات خُدا کو واپس کر سکتا ہے؟

کیا خُدا سنگین/بڑے گناہ معاف کرتا ہے؟کیا خُدا کسی قاتل کو معاف کر دے گا؟

انجیل کے پیغام کے لازمی اجزاء کون کونسے ہیں؟

اِس کا کیا مطلب ہے کہ یسوع نے ہمارے گناہوں کی خاطر جان دی تھی؟

کیا کتابِ حیات اور برّے کی زندگی کی کتاب میں فرق ہے؟

رحم اور فضل میں کیا فرق ہے؟

یسوع نے ہمارے لیے کیسے فدیہ دیا اور یہ فدیہ کسے پیش کیا گیا تھا؟

اگر آپ کو اپنی نجات کے حوالے سے شک ہے تو کیا اِس کا یہ مطلب ہے کہ آپ حقیقی طور پر نجات یافتہ نہیں ہیں؟

تقدیس کیا ہے؟مسیحی تقدیس سے کیا مُراد ہے؟

کیا کوئی شخص مکاشفہِ عام کے وسیلہ سے نجات پا سکتا ہے؟

کیا موت کے بعد نجات کے حصول کا کوئی دوسرا موقع ہوگا؟

نجات بخش حقیقی ایمان کی چند اہم علامات کونسی ہیں؟

کیا کوئی ایسا گناہ ہے جسے خُدا معاف نہیں کرے گا ؟

حقیقی انجیل سے کیا مُراد ہے؟

آپ کس قدر کم عمری میں یسوع کو اپنے نجات دہندہ کے طور پر قبول کر سکتے ہیں؟

کیا برگشتہ ہو جانے والا مسیحی بھی نجات یافتہ ہوتا ہے؟ایک سچا مسیحی کس حد تک برگشتہ ہو سکتا ہے؟

کیا 1 پطرس 3باب 21آیت یہ تعلیم دیتی ہے کہ بپتسمہ نجات حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے؟کیا نجات حاصل کرنے کے لیے مجھے پہلے بپتسمہ لینا پڑے گا؟

کیا اعمال 2باب 38آیت یہ تعلیم دیتی ہے کہ بپتسمہ نجات حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے؟

کیا یوحنا 3باب 5آیت یہ تعلیم دیتی ہے کہ بپتسمہ نجات حاصل کرنے کےلیے ضروری ہے ؟

کتابِ حیات کیا ہے؟

کیا خُدا مجھے بچا سکتا ہے ؟

اعمال کے بغیر ایمان کیوں مُردہ ہوتا ہے ؟

ِس کا کیا مطلب ہے کہ خُدا ہمیں نجات کے لیے اپنے پاس کھینچتا ہے ؟

آسان ایمان کا نظریہ کیا ہے ؟

جب ایمان رکھنےکا تقاضا کیا جاتا ہے تو پھر نجات اعمال کے وسیلے کیسے نہیں ہے؟کیا ایمان رکھنا بھی ایک کام نہیں ہے ؟

کیا آسمان پر جانے کے لیے انجیل کو پوری طرح سمجھنا ضروری ہے؟اگر آپ انجیل کو پوری طرح نہیں سمجھتے توکیا اُس پر محض ایمان رکھنا کافی ہوتا ہے؟

جلالی بنایا جانا کیا ہے؟

آسمان پر جانے کے لیے محض اچھا /نیک انسان ہونا کیوں کافی نہیں ہے ؟

بائبل پورے گھرانے کی نجات کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

اگر ہمارے گناہوں کی سزا جہنم میں ابدیت گزارنا ہے تو پھر یسوع نے کس طرح سے ہمارے گناہوں کی قیمت ادا کی ہے حالانکہ اُس نے جہنم میں ابدیت نہیں گزاری؟

ایمان کے وسیلے راستباز ٹھہرایا جانا اِس قدر اہم عقیدہ کیوں ہے ؟

خُداوندیِ نجات کیا ہے ؟

تنگ دروازہ اصل میں کس قدر تنگ ہے؟

کیا ذہنی طور پر مفلوج لوگ آسمان پر جائیں گے؟کیا خُدا ذہنی طور پر پسماندہ، اپاہج، بیکار اور معذور لوگوں پر رحم کرتا ہے ؟

مَیں یہ کیسے جان سکتا ہوں کہ چُنے ہوؤں میں سے ایک ہوں ؟

آپ کس طرح اِس بات پر ایمان رکھ سکتے ہیں کہ نجات صرف ایمان کے وسیلے سے ہے جبکہ بائبل میں جہاں پر ایک ہی دفعہ "صرف ایمان" کی اصطلاح استعمال ہوئی ہے (یعقوب 2باب24آیت) وہاں پر کہا گیا ہے کہ نجات صرف ایمان سے نہیں؟

کفارہ دینا کیا ہوتا ہے ؟

کیا نجات حاصل کرنے کےلیے سب کے سامنے یسوع کا اقرار کرنا ضروری ہے (رومیوں 10باب9-10آیات)؟

بائبل مُقدس کے مطابق نئے سرے سے پیدا ہونا کیا ہے؟

کیا نجات کا اثر آئندہ زندگی کے علاوہ بھی کہیں پر ہوتا ہے ؟

نجات بالعمال ایک بہت نمایاں نقطہ نظر کیوں ہے ؟

نجات بخش فضل سے کیا مراد ہے ؟

اگر ایک مسیحی خودکشی کرتا ہے تو کیا وہ پھر بھی نجات یافتہ ہے ؟



اُردو ہوم پیج پر واپس جائیں

نجات کے بارے میں سوالات
Facebook icon Twitter icon YouTube icon Pinterest icon Email icon اس پیج کو شیئر کریں:
© Copyright Got Questions Ministries