سوال
مُسلمانوں کےسوالات/یا مسلمانوں کے بارے میں سوالات
کیا آپ اِس بات سے حیران ہوتے ہیں کہ مسلمان کیا ایمان رکھتےہیں؟ اگر آپ مسلمان ہیں اور آپ کے حضرت عیسیٰ (یسوع مسیح) کے بارے میں کچھ سوالات ہیں یا پھر ایسے سوالات ہیں کہ فردوس (جنت) کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے تو ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ چونکہ GotQuestions.org ایک اسلامی ادارہ نہیں اِس لیے یہاں پر سوالات کے جوابات بائبلی نقطہ نظر اور عقائد کی روشنی میں ہی دئیے جائیں گے۔ بائبل خُدا کے الہام کی روشنی میں اہم سوالات کے جوابات پیش کرتی ہے اور قرآن بائبل کی سچائی کی تصدیق کرتا ہے (سورۃ یونس 94 آیت)۔ ذیل میں وہ سوالات درج ہیں جو کچھ مسلمانوں نے کئے یا جو مسلمانوں کے بارے میں ہیں، جن کے بائبل مُقدس بڑے احسن طریقے سے جوابات پیش کرتی ہے۔مُسلمانوں کےسوالات/یا مسلمانوں کے بارے میں سوالات
جنت الفردوس کی یقین دہانی
مَیں ایک مسلمان ہوتے ہوئے کس طرح فردوس کی یقین دہانی رکھ سکتا ہوں؟
کیا ارکانِ اسلام/دین اِسلام کے پانچ ستونوں کی پابندی مجھے جنت میں لے جا سکتی ہے؟
حضرت عیسیٰ /یسوع مسیح کے بارے میں سوالات
یسوع/عیسیٰ کے لیے مرنا کیوں ضروری تھا؟
کیا یسوع خُدا کا بیٹا ہے؟اللہ جو کہ واحد اور لا شریک ہے اُس کاکوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے؟
مجھے یسوع کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے پر کیوں ایمان رکھنا چاہیے؟
بائبل مُقدس کے بارے میں سوالات
کیا قرآن اور پیغمبرِ اسلام بائبل کی تصدیق کرتے ہیں یا پھر اُسے رَد کرتے ہیں؟
کیا مسیحیوں نے بائبل کوتبدیل کر دیا ہے؟
کیا قرآن نے بائبل کی جگہ لے لی ہے؟
قرآن کے محفوظ کئے جانے کا بائبل کے محفوظ کئے جانے کے ساتھ کیسے موازنہ کیا جا سکتا ہے؟
کیا مسلمانوں کو برنباس کی انجیل کوحضرت عیسیٰ کی سچی کہانی کے طور پر پڑھنا چاہیے؟
مسيحيت كے بارے ميں سوالات
مَیں ایک مسلمان ہوں، مجھے ایک مسیحی بننے پر کیوں غور کرنا چاہیے؟
اگر مَیں اپنا مذہب تبدیل کرتا ہوں اور مسیحیت کو قبول کرتا ہوں تو مجھے سخت ایذا رسانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کیا مجھے یسوع کی پیروی کرنی چاہیے؟
مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان پائی جانے والی عداوت کی چند ایک وجوہات کونسی ہیں؟
مسیحی مسلمانوں کی طرح روزہ کیوں نہیں رکھتے؟
کیا مسیحی تین خُداؤں پر ایمان رکھتے ہیں؟
اُردو ہوم پیج پر واپس جائیں