خدا كي مرضي كو جاننا
 
 

ميں خدا كي مرضي كو اپني زندگي كے لئے كيسے جان سكتا هوں؟



سوال: ميں خدا كي مرضي كو اپني زندگي كے لئے كيسے جان سكتا هوں؟

جواب:
یهاں پر دو خاص نقطے هیں جن سے دی گئی صورت میں خدا کی مرضی کو جانا جا سکتا هے ۔1:غور کریں کیا آپ وه کهه رهے هیں یا غور کر رهے هیں ان چیزوں پر جن سے کلامِ منع کرتا هے۔ 2: یقین کریں که کیا آپ وه کهه رهے هیں یا غور کررهے هیں جو خدا کے جلال کے لئے هوگا اور آپ کو روحانیت میں بڑھنے میں مدد کریگا۔ اگر یه دونوں چیزیں سچ هیں اور خدا آپ کو نهیں دے رها جو آپ کهه رهے هیں۔ پھر یه آپ کے لئے خدا کی مرضی نهیں هے جس کے لئے آپ کهه رهے هیں، یا شاید آپ کو اس کے لئے مزید انتظار کرنا پڑیگا۔ خدا کی مرضی کو جاننا کئی بار مشکل هوتا هے۔ لوگ بنیادی طور پر خدا سے چاهتے هیں که وه انهیں بتائے که وه کیا کریں کهاں کام کریں، کهاں رهیں، کس سے شادی کرے، وغیره۔ رومیوں 12باب2آیت همیں بتاتی هے، "اور اس جهان کے همشکل نه بنو بلکه عقل نئی هو جانے سے اپنی صورت بدلتے جائو تاکه خدا کی نیک اور پسندیده اور کامل مرضی تجربه سے معلوم کرتے رهو"۔

خدا شازونادر هی هدایت اور خدا معلومات دیتا هے۔ خدا همیں اجازت دیتا هے که هم ان چیزوں کے بارے میں خود انتخاب کریں۔ خدا هم سے صرف یه فیصله نهیں چاهتا که هم کریں که گناه کا فیصله یا اسکی مرضی کے برخلاف کوئی کام۔ خدا چاهتا هے که هم وه انتخاب کریں جو اسکی مرضی عین مطابق هو۔ پس آپ کیسے جان سکتے هیں که خدا کی مرضی آپ کے لئے کیا هے؟ اگر آپ خدا کے ساتھ قریبی طور پر چل رهے هیں اور اس کی مرضی کی حقیقی طور پر اپنی زندگی میں خواهش رکھتے هیں خدا اپنی خواهشات آپکے دل میں رکھے گا۔ خدا کی مرضی کو جاننے کا راز هے، اپنی مرضی کو پورا نه کرنا۔ "خداوند میں مسرور ره وه تیرے دل کی مرادیں پوری کریگا"﴿37زبور4آیت﴾۔ اگر کلامِ مقدس اس کے خلاف نهیں بولتا، اور یه درحقیقت آپکی روحانی زندگی میں مفید هے پھر کلامِ مقدس آپ کو "اجازت "دیتا هے فیصله کرنے کے لئے اور اپنے دل کی سننے کے لئے



واپس اردو زبان کے پہلے صفحے پر



ميں خدا كي مرضي كو اپني زندگي كے لئے كيسے جان سكتا هوں؟