ميرے ليے درست مذهب
 
 

ميرے ليے كونسا مذهب درست هے؟



سوال: ميرے ليے كونسا مذهب درست هے؟

جواب:
چٹ پٹے کھانے بنانے والے ریسٹورانٹ همیں هماری اپنی پسند کے مطابق کھانے کی ترغیب دیتے هیں۔ کچھ تیار شده کافی کی دکانیں بڑے فخر سے سینکڑوں طرح کے مختلف ذائقے اور الگ قسم کی کافی رکھتے هیں۔ جبکه مکانوں اور کاروں کی خریدداری کی جائے، هم اس ایک کا انتخاب کرنے کے لیے هر طرح سے اس کی خصوصیات کو دیکھ سکتے هیں جو همیں چاهیے۔ هم چاکلیٹ ، ونیلا اور سٹرابری کی اس دنیا میں بهت دیر تک زنده نهیں رهتے۔ پسند ایک حاکم هے آ پ اپنی ذاتی پسند اور ضروریات کے مطابق هر چیز حاصل کرسکتے هیں۔

پس مذهب کے بارے میں کیا جو صرف آپ کے لیے درست هو؟ ایسا کوئی مذهب هے جو پچھتائوے سے پاک هو، کوئی مطالبات نه کرے، بهت زیاده تکلیف ده اور روک ٹوک کے قوانین نه هوں۔ یه همارے اردگر د موجو د هیں، جیسے که میں پهلے بتا چکا هوں، مگر کیا مذهب ایسے هی هے جیسے اپنی پسندیده آئسکریم کا انتخاب کرنا؟

همارے اردگرد بهت سی آوازیں هیں جو هماری توجه حاصل کرنا چاهتی هیں، تو پھر کیوں کوئی یسوع کو هی ان میں بالاتر جانے، جیسے، محمد یا کنفوشس، گوتم بدھ یا چارلیس تزه رسل یا جوزف سمتھ؟ آخر کار ، یه تمام راهیں آسمان کی نهیں لے کر جاتیں؟ کیا تمام مذهب بنیادی طور پر ایک جیسے نهیں؟ سچائی یه هے که تمام مذاهب آسمان کی طرف نهیں لے جاتے جسے تمام سٹرکیں انڈیانا نهیں جاتیں۔

صرف یسوع هی خداکے اختیار سے کهتے هیں کیونکه صرف یسوع نے موت پر فتح پائی۔ محمد، کنفوشس اور دوسرے پهلے دن سے هی اپنی قبروں میں سڑگئے، مگر یسوع، اپنی طاقت کے زور پر، رومیوں کے هاتھوں بے رحم صیلبی موت کے تین دن بعد قبر سے باهر آگئے۔ جوکوئی اپنی طاقت کے زور پر موت پر فتح پائے وه هماری توجه حاصل کرلیتا هے۔ جوکوئی اپنی طاقت کے زور پر موت پر فتح پائے ضرور هے که اس کی بات سنی جائے۔

یسوع کا مردوں میں سے جی اُٹھنا بهت زبردست ثبوت هے۔ پهلا، یسوع کے دوباره جی اُٹھنے کے پانچ سو سے زائد عینی شاهدهیں یه گواهوں کی ایک بهت بڑی تعداد هے۔ پانچ سو آوازوں کو نظرانداز نهیں کیا جا سکتا۔ وهاں ساتھ هی خالی قبر بھی ایک ثبوت هے؛ یسوع کے مخالفین اس کے مردوں میں سے جی اُٹھنے کی گفتگو کو آسان سے روک سکتے هیں اسکے مرده جسم کو منظرِ عام پر لا کر، فانی جسم، مگر انهیں وهاں کوئی مرده جسم نه ملا قبر خالی تھی کیا رسولوں کے اسکا جسم چُرا لیا؟ بهت مشکل هے۔ اس طرح کے حادثاتی واقع سے بچنے کے لیے ، یسوع کی قبر پر مسلح سپاهیوں کا بھاری پهره لگا هو ا تھا۔ اسکے قریبی شاگردوں پر نگاه کریں تو وه اسکے گرفتا رهونے اور مصلوب هونے کی وجه سے بھاگ گئے تھے، یه ناممکن هے وه ابتر اور خوف زده ماهی گیروں کا گروه تربیت یافته اور پیشه وار سپاهیوں کے ساتھ لڑنے کے لیے چلے گئے هوں۔ ساده سی حقیقت یه هے که یسوع کا مردوں میں سے جی اُٹھنا الگ سے سمجھایا نهیں جاسکتا

دوباره، جوکوئی اپنی طاقت کے زور پر موت پر فتح پائے مستحق هے که سنا جائے۔ یسوع نے اپنی طاقت موت پر ثابت کی، اسلئے ، همیں سننے کی ضرورت هے که وه کیا کهتا هے۔ یسوع اعلان کرتا هے که وهی نجات کا واحد رسته هے ﴿یوحنا14باب6آیت﴾۔ وه ایک راه نهیں؛ وه بهت سے رستوں میں سے ایک نهیں، مگر یسوع هی رسته هے۔

اور یهی یسو ع فرماتا هے، "اے محنت اُٹھنے والوں اور بوجھ سے دبے هوئے لوگو، سب میرے پاس آئو۔ میں تم کو آرام دوں گا"﴿متی 11باب28آیت﴾۔ دنیا ظالم هے اور زندگی مشکل هے۔ هم میں سے بهت سے لهولهان ، چوٹ کھائے هوئے اور لڑائی سے داغ دار هیں۔ آپ متفق هیں؟ پھر آپ کیا چاهتے هیں؟ بحالی یا صرف مذهب؟ ایک زنده نجات دهنده یا بهت سے مرے هوئے "نبیوں "میں سے ایک؟ ایک بامعنی رشته یا ایک فافی تعلق؟ یسوع ایک پسند نهیں یسوع هی پسند هے

یسوع راست هے "مذهب"اگر آپ معافی کے طلبگار هیں ﴿اعمال10باب43آیت﴾۔ یسوع راست هے "مذهب"اگر آپ خدا کے ساتھ ایک بامعنی رشته رکھنا چاهتے هیں ﴿یوحنا10باب10آیت﴾۔ یسوع راست هے "مذهب"اگر آپ آسمان پر ابدی گھر چاهتے هیں﴿یوحنا3باب16آیت﴾۔ یسوع مسیح پر ایمان رکھیں کے وه آپ کا نجا ت دهنده هے آپ کو پچھتاوا نهیں هوگا اپنے گناهوں کی معافی کے لیے اس پر یقین کریں آپ کو مایوسی نهیں هوگی۔

اگر آپ خدا کے ساتھ ایک "اچھا تعلق "رکھنا چاهتے هیں، یهاں ایک ساده سی دعا هے ۔ یاد رکھیں ، اس دعا کو پڑھنے یا کسی اور دعا کو پڑھنے سے آپ کو نجات نهیں مل سکتی۔ صرف مسیح پر ایمان لائے وه آپکو آپکے گناهوں سے نجات دے سکتا هے۔ یه دعا ساده سا ایک رسته هے خدا سے اظهار کرنے کا که تمهارا ایمان اس پر هے اور اس کا شکریه ادا کریں که اس نے آپکو نجات بخشی۔ "خداوند"، میں جانتا هوں که میں نے تیرے خلاف گناه کیا اور میں سزا کا مستحق هوں۔ لیکن جس سزا کا میں مستحق تھا یسوع مسیح نے وه سزا اپنے اوپر لے لی پس اس پر ایمان لانے سے میںنے معافی پا لی هے۔میں اپنے گناهوں سے کناره کشی اختیار کرتا هوں اور اپنا ایمان تجھ پر رکھتا هوں اپنی نجات کے لیے۔میں شکریه ادا کرتا هوں آپکے حیرت انگیز فضل اور بخشش کا جو ابدی زندگی کا تحفه هے آمین"۔

اگر ایسا ہے، تو برائے مہربانی دبائیں "آج میں نے مسیح کو قبول کرلیا"نیچے دئیے گئے بٹن کو



واپس اردو زبان کے پہلے صفحے پر



ميرے ليے كونسا مذهب درست هے؟