مشت زني گناه
 
 

مشت زني كيا يه كلامِ مقدس كے مطابق گناه هے؟



سوال: مشت زني كيا يه كلامِ مقدس كے مطابق گناه هے؟

جواب:
کلامِ مقدس میں خاص طور پر مشت زنی کا ذکر نهیں اور نه یه بیان کیاگیا هے که مشت زنی کرنا گناه هے۔ نه هی کوئی سوال هے، پھر بھی، لیکن جیسے مشت زنی کرنے کے لئے عمل کیے جاتے هیں وه گناه هیں۔ مشت زنی کرنا شهوت سے بھرے خیالات کا آخری نتیجه هے، جنسی جذبات کو ابھارنا، اور یا فحش تصاویر۔ یه وه مشکلات هیں جن سے روکنے کی ضرورت هے۔ اگر شهوت اور جنسی طور پر ابھارنے والی چیزوں کو ترک کیا جائے اور ان پر قابو پایا جائے تو مشت زنی کا مسئله کوئی مسئله نهیں هوگا۔

کلامِ مقدس همیں بتاتا هے که جنسی بدکرداری کی موجودگی سے بھی بچنا هے ﴿افیسوں5باب3آیت﴾۔ میں نے نهیں دیکھا کے کتنے مشت زنی کرنے والوں کے یه امتحان پاس کیا هے۔ کسی وقت ایک اچھی جانچ که کوئی چیز گناه هے یا نهیں آپ دوسروں کوبڑے فخر سے بتائیں گے که آپ نے کیا کیا۔اگر ایسی کسی چیز کے بارے میں دوسروں کو پته چلے جس سے آپ پریشان هوںیا شرمنده هوں، یه بهت ممکن هے که یه گناه هے۔ ایک دوسرا امتحان اس کو ایمانداری سے جانچنے کا یه هے، سچے دل سے، خدا یه کهیں که وه آپ کو برکت دے اور اپنے کام کے لئے اچھے مقصد کے لئے استعمال کریں۔ میں ایسے نهیں سوچتا که مشت زنی کوئی ایسا کام هے جس پر هم "فخر"کر سکیں یا حقیقی طور پر خدا کا شکر ادا کریں۔

کلامِ مقدس همیں تعلیم دیتاهے ، "پس تم کھاؤ یا پیو یا جو کچھ کرو سب خدا کے جلال کے لئے کرو"﴿1۔کرنتھیوں10باب31آیت﴾۔ اگر یهاں شک کی کوئی جگه هے که اس سے خدا خوش هوتا هے، تو پھر یه اچھا هے که اسے ترک کردیا جائے۔ مشت زنی کے بارے میں یهاں شک کی گنجائش هے۔ " جو کچھ اعتقاد سے نهیں وه گناه هے"﴿رومیوں14باب23﴾۔ مجھے نهیں پته کے کیسے، کلامِ مقدس کے مطابق ، مشت زنی سے خدا کی تمجید هوتی هے۔ مزید، همیں یه یاد رکھنے کی ضرورت هے که همارے جسم ، هماری روحیںنجات پا چکی هیں اور خدا کی ملکیت هیں۔ "کیا تم نهیں جانتے کے تمهارا بدن روح القدس کا مقدس هے جو تم میں بسا هوا هے اور تم کو خدا کی طرف سے ملا هے؟ اور تم اپنے نهیں ۔ کیونکه قیمت سے خریدے گئے هو۔ پس اپنے بدن سے خدا کا جلال ظاهر کرو"﴿1۔کرنتھیوں6باب19تا20آیت﴾۔ یه عظیم سچ همیں برداشت کرنا هوگا که هم کیا کرتے هیں اور اپنے بدنوں کے ساتھ کهاں جائیں گے۔ پس، ان اصولوں کی روشنی میں ، میں یقینی طور پر کهتا هوں کی مشت زنی کرنا کلا مِ مقدس کے مطابق گناه هے۔ میں یقین نهیں کرتاکه مشت زنی کرنا خدا کو خوش کرتا هے، بدکرداری کی موجودگی سے بچیں، یا آزمائش میں پورے اتریں تاکه خدا همارے جسموں پر ملکیت رکھے



واپس اردو زبان کے پہلے صفحے پر



مشت زني كيا يه كلامِ مقدس كے مطابق گناه هے؟