كلامِ مقدس هم جنس پرستي كے بارے ميں كيا كهتا هے؟ كيا هم جنس پرستي گناه هے؟
سوال: كلامِ مقدس هم جنس پرستي كے بارے ميں كيا كهتا هے؟ كيا هم جنس پرستي گناه هے؟
جواب:
كلامِ مقدس هميں لگاتار بتاتا هے كه هم جنس پرست حركات گناه هيں﴿پيدايش 19باب1تا13آيت؛ احبار18باب12آيت؛ روميوں1باب26تا27آيت؛ 1۔كرنتھيوں6باب9آيت﴾۔ روميوں1باب26تا27آيت خاص كرتعليم ديتی هے كه هم جنس پرستي كا نتيجه خدا كا انكار اور خدا كی نافرمانی هے۔ جب ايک شخص گناه كرتا رهتا هے اور بے اعتقاد هے ، كلامِ مقدس بتاتا هے كه خدا نے بھی ان كو "ناپسنديده عقل كے حوالے كرديا"اور وه هر طرح کی ناراستی اور بدخواهی كے گناه سے بھر گئے اور خدا سے عليحدگی نے ان كی زندگی كو بے اثر اور نااميد بنا ديا۔ 1كرنتھيوں6باب9آيت اعلان كرتی هے كه هم جنس پرستی كرنے والے "بدكار"خدا كی بادشاهی كے وارث نه هونگے۔
خدا نے انسان كو هم جنس پرستی كی خواهش كے ساتھ پيدا نهيں كيا۔ كلام مقدس هميں بتاتا هے كه انسان گناه كی وجه سے هم جنس پرست بنا ﴿روميوں1باب24تا27آيت﴾، اور آخر كاراپنی پسند كی وجه سے۔ ايک شخص خاص طور پر هم جنس پرستی سے متاثر هونے والی كفيت سے پيدا هوتا هے، بالكل اسی طرح جيسے لوگ تشدد كی رغبت كے ساتھ پيدا هوتے هيں اور دوسرے گناهوں سے۔ يه گناه كو پسند كرنے والے شخص كو معاف نهيں كرتی، چاهے وه اپنی گناه كی خواهش كو دور بھی چاهے۔ اگر كوئی شخص غصه يا طيش كے بهت زياده اثر سے پيدا هوتا هے، كيا يه اسے ٹھيک بناتی هے كه وه اپنی ان خواهشوں سے دور رهے؟ يقينا نهيں يه سچ هے هم جنس پرستی كے لئے۔
بهرحال، كلامِ مقدس هم جنس پرستی كوكسی اور گناه سے "عظيم "نهيں بتاتا۔ تما م گناه خدا كی دل شكنی كرتے هيں۔ هم جنس پرستی ان بهت سارے گناهوں كي فهرست ميں سے ايک هے 1۔كرنتھيوں6باب9تا10آيت بتاتی هے كه جو شخص ايسے كام كريگا وه خدا كی بادشاهی سے دور كرديا جائيگا۔ كلامِ مقدس كے مطابق خدا كی معافی هر ايک كے لئے هے چاهے وه هم جنس پرست هو، بدكار هو، بت پرست هو، خونی هو، قاتل ، چور وغيره
واپس اردو زبان کے پہلے صفحے پر
كلامِ مقدس هم جنس پرستي كے بارے ميں كيا كهتا هے؟ كيا هم جنس پرستي گناه هے؟
|